*لالیاں/جودھی سلطان: جودھی سلطان کے قریب نامعلوم کار سواروں نے موٹر سائیکل پر جانے والے دو افراد پر مبینہ طور پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں حیات اور ظفر نامی شخص جاں بحق گئے**اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔**جاں بحق ہونے والا حیات جوڈیشل کمپلیکس بھوآنہ میں ملازم تھا ابتدائی طور پر واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، تاہم اصل وجوہات تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی سامنے آ سکیں گی**پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرتے ہوئے واقعہ کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے

- 0
- 0
- 0