چنیوٹ کے علاقہ تھانہ کوٹ وساوا کے ایس ایچ او عبدالرشید جپہ کا منشیات فروشوں کے کیخلاف گھیرا تنگ۔پولیس کے ہمراہ کاروآئی کرتے ہوئے منشیات فروش کے قبضے سے 1040 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر دیا گیا،جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروآئیاں جاری رہیں گی۔

- 0
- 0
- 0