
سی سی ڈی پولیس کے سب انسپکٹر چبیر چھجو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ساڑ مراد والا کوٹ سرور موڑ پر ناکہ لگا کر کھڑے تھے۔کہ دو نامعلوم افراد ہنڈا 125 پر آئے۔جنہیں رکنے کا اشارہ کیا ،جنہوں نے پولیس پارٹی کو دیکھ کر سیدھی فائرنگ کر دی۔جوابی فائرنگ میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔جسکو گرفتار کر لیا گیا۔جس کی شناخت علی حسین کے نام سے ہوئی۔جو کہ متعدد مقدمات میں مطلوب تھا
- 0
- 0
- 0