گورنمٹ حماد عزیز شہید سکٹم مقابلہ جات منعقد ہوئے۔مقابلوں میں تحصیل لالیاں کے مخٹلف سکولوں نے حصہ لیا۔مقابلہ جات میں طلبہ و طالبات نے مختلف شوبہ جات میں اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے خوبصورت اور منفرد ماڈلز تیار کئے۔نھنے سائنسدانوں کی جانب سے تیار کئے گئے ماڈلز نے شرکاء اور اساتذہ کو خوب متاثر کیا،ھورنمنٹ حماد عزیز شہید سکول میں منعقد سٹم مقابلوں نے ثابت کر دیا کہ لالیاں کے تعلیمی اداروں میں ٹیلینٹ کی کوئی نہی۔ضرورت اس امر کی ہے کہ طلبہ کو مواقع ملنے چاہیں۔
- 0
- 0
- 0