چنیوٹ: حقانیہ روڈ چکنمبر 15 کے قریب جھنگ برانچ نہر میں خاتون کے ڈوبنے کا واقعہ، ریسکیو 1122چنیوٹ: اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی،
ریسکیو 1122چنیوٹ: ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیموں نے نہر میں ڈوبنے والی خاتون کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا
، ریسکیو 1122چنیوٹ: پانی میں ڈوبنے والی خاتون کی شناخت 47 سالہ شہناز بی بی زوجہ مراد احمد کے نام سے ہوئی،
ریسکیو 1122 چنیوٹ: ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم نے ڈیڈ باڈی کو نہر سے نکال لیا، ریسکیو 1122چنیوٹ:
ریسکیو امدادی ٹیم ڈیڈ باڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کر رہی ہے، ریسکیو 1122*ریسکیو 1122، چنیوٹ*