لالیاں میں پنجاب حکومت کی ہدایات پر سموگ آگاہی سمیمینار کا انعقاد کیا گیا Posted on September 13, 2026 لالیاں میں سموگ کے تدارک کے لیے آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔جسکی صدارت اسسٹنٹ ڈائریکٹر اسلم خان نے کی۔سیمینار میں شہریوں اور کسانوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی…